پیر , 22 جون 2020ء
(71) لوگوں نے پڑھا
زرعی یونیورسٹی فیصل آبا دمیں 94 فیصد طالب علم آن لائن امتحانات میں شریک ہوئے ۔ زرعی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے اساتذہ کو کسی بھی سوفٹ ویءر میں آن لاءن امتںحانات لینے کی اجزات دے دی ہے۔ فیکلٹی اراکین کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنی آسانی اور طالب علموں کی سہولت کو بھی مد نظر رکھیں ۔ فیکلٹی کو ایل ایم اس، گوگل فارمز، زوم میٹنگ یا ایم ایس ٹیمس پر امتحان لیے کا اختیار دے دیا گیا ہے تاکہ وہ آن لائن مراحل کو زیادہ آسانا بناسکیں ۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے آن لائن امتحانات میں 94 فیصد طالب علموں کی شرکت پر اطمینان کا اظہار بھی کیا