منگل , 01 دسمبر 2020ء
(246) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتارکرلیے۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ جس کےبعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتارکیا۔ ملزمان علی، حسنین، غوث اور علی وغیرہ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اور لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔ مقامی پولیس نے بروقت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ تھانہ چک جھمرہ میں مقدمہ درج مزید تفتیش شرع کردی ہے۔