پیر , 20 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک جھمرہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کردیا گیا

چک جھمرہ  تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کردیا  گیا
جمعرات , 02 جولائی 2020ء (101) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ کے واحد سرکاری ہسپتال میں صاف پانی کی سہولت کو مریضوں اور ان کے لواحقین کے لیے یقنی بنانے کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چک جھمرہ کے ایم ایس ڈاکٹر وسیم بھٹی نے خصوصی کاوش کرتے ہوئے مخیر حضرات کے تعاون سے لاکھوں روپے مالیت کا پینے کے صاف پانی کا پلانٹ لگوا دیا ہے جس پر ہسپتال میں آنے والے عوام نے ڈاکٹر وسیم بھٹی کے اس کام کواپنے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now