پیر , 20 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سوشل میڈیا پر بھرم بازی مہنگی پڑ گئی، چک جھمرہ پولیس نےاسلحہ کی نمائش کرنے پر چارملزمان کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا

سوشل میڈیا پر بھرم بازی مہنگی پڑ گئی، چک جھمرہ پولیس نےاسلحہ کی نمائش کرنے پر چارملزمان کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا
جمعہ , 03 جولائی 2020ء (177) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ میں تھانہ چک جھمرہ  کی پولیس نے کارروائی کے دوران سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے  چار نوجوان گرفتارکرلیے ۔ ملزمان احسن، سفیان، فرحان اور عظیم  سے برآمد کیے گئے اسلحہ میں دو رائفل، ایک ٹی ٹی اور ایک مشین گن شامل ہیں ۔ ملزمان نے لوڈ اسلحہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھیں 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now