پیر , 20 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ساہیانوالہ کے علاقہ ریلوے اسٹیشن دارالاحسان پر ٹرین کی زد میں آکر دو بھینسیں ہلاک

 ساہیانوالہ کے علاقہ ریلوے اسٹیشن دارالاحسان پر ٹرین کی زد میں آکر دو بھینسیں ہلاک
ہفتہ , 04 جولائی 2020ء (248) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ کی تحصیل تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ ریلوے اسٹیشن دارالاحسان پر ٹرین کی زد میں آکر دو بھینسیں  ہلاک ٹرین شاہ حسین ایکسپریس کراچی سے لاہور جا رہی تھی کہ دو بھینسیں دارالاحسان ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کی زد میں آ گئی پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ میں ہلاک ہونے والی بھینسوں کے مالک کا پتہ نہیں چل سکا شاہ حیسن ایکسپریس کافی دیر رکنے کے بعد ضروری کارروائی کرتے ہوئے لاہور کی جانب روانہ ہو گئی
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now