ہفتہ , 04 جولائی 2020ء
(409) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ میں پیٹرولنگ پولیس پل پڑوپیاں کی ناکہ بندی کے دوران کاروائی ناجائز اسلحہ سمیت ملزم گرفتار چوکی انچارج ظفر اقبال گڈگور نے نفری کے ہمرا روڈ پر ناکہ لگایا ہوا تھا دوران ناکہ مشکوک موٹر سائیکل سوار شخص کی تلاشی لینے پر پسٹل تیس بور برآمد كرليا۔ گرفتار ملزم قاسم لالياں کا رہائشی تھا جس کے خلاف تھانہ سا ہیانوالہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا