پیر , 20 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک جھمرہ پولیس نے اعلی ظرفی کی نئی مثال قائم کردی، حوالات کے قیدیوں کے لیے بھی پنکھے اور ائر کولر کا بندوبست کردیا

چک جھمرہ پولیس نے اعلی ظرفی کی نئی مثال قائم کردی، حوالات کے قیدیوں کے لیے بھی پنکھے اور ائر کولر کا بندوبست کردیا
جمعہ , 03 جولائی 2020ء (534) لوگوں نے پڑھا
پاکستان یا بھارت میں پولیس کا امیج بہت برا مانا جاتا ہے لیکن کچھ کام ایسے ضرور ہوتے ہیں جس پر شہری پولیس کو داد دینے پر مجبور ہوجاتے ہیں ایسی ہی ایک اعلی ظرفی کا عملی نمونہ چک جھمرہ میں پولیس نے پیش کیا جہاں حولات کے قیدیوں کے لیے بھی ہوا اور ٹھنڈے پانی  کا بندوبست کرتے ہوئے ان کے لیے پنکھے اور ائر کولر کا بندوبست کیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ نفرت جرم سے ہونی چاہیے انسان سے نہیں ۔ محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی ہدایت پر گرفتار ملزمان کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلئے تھانہ جات کی حوالات میں اضافی پنکھوں اور ایئرکولرز کی تنصیب  کی گئی 
  • کاروبار
  • صحت
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now