جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(199) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ تھانہ ساہیانوالہ کے ایس ایچ او رائے آصف خان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ دبنگ کاروائیاں جاری ہیں ۔ چک نمبر 23 ج ب نون بھٹیاں گاوں میں شاندار کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا۔ ملزمان سے بر آمد کیے گئے اسلحہ میں 15 مشین گن، 52 میگزین، 5 ٹی ٹی پستول اور13 گرنیڈ شامل ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفیتش شروع کردی ہے