پیر , 20 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مدن پورہ کے رکشہ ڈرائیور کی مالی امداد کردی گئی

مدن پورہ کے رکشہ ڈرائیور کی مالی امداد کردی گئی
جمعرات , 02 جولائی 2020ء (158) لوگوں نے پڑھا
ریجنل پولیس آفیسر رفعت مختار راجہ اور سٹی پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ سہیل احمد چوہدری کی ہدایت پر چیف ٹریفک آفیسر سردار محمد آصف خاں نے مدن پورہ میں ٹریفک وارڈن اور رکشہ ڈرائیور میں پیش آنے والے معاملہ میں رکشہ ڈرائیور جہانگیر احمد کی مالی مدد کی ۔ چیف ٹریفک آفیسر سردار محمد آصف خاں  کا کہنا ہے کہ رکشہ ڈرائیور کا رکشہ بھی ٹریفک پولیس کی جانب سے مرمت کروا کر دیا جاے گا۔ اس موقع پر رکشہ ڈرائیور نے پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا۔ فیصل آباد۔ چیف ٹریفک آفیسر سردار محمد آصف نے پیش آنے والے معاملہ کو احسن انداز اور خوش اسلوبی سے حل کروا دیا۔
  • کاروبار
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now