پیر , 20 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کھٹیالہ شیخاں کے علاقے بیکھی شریف میں لڑکی سے ملنے کے لیے آنے والے عاشق کو لڑکی کے گھر والوں نے قتل کر دیا

 کھٹیالہ شیخاں کے علاقے بیکھی شریف  میں لڑکی سے ملنے کے لیے آنے والے عاشق کو لڑکی کے گھر والوں نے قتل کر دیا
جمعرات , 02 جولائی 2020ء (459) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ کے تھانہ کھٹیالہ شیخاں کے علاقے بیکھی شریف میں رات گئے لڑکی سے ملنے آنے والے عاشق کو لڑکی کے گھر والوں نے قتل کر دیا۔ قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے قتل ہونے والے کا تعلق جھجا ہور کلاں سے بتایا جاتا ہے
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now