پیر , 20 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک جھمرہ فیڈمک انڈسٹریل ایریا میں جی بی سکیورٹی کمپنی نے اپنے ملازمین کو تاحال اپریل کی تنخواہ بھی ادا نہیں کی

 چک جھمرہ فیڈمک انڈسٹریل ایریا میں جی بی سکیورٹی کمپنی نے اپنے ملازمین کو تاحال اپریل کی تنخواہ بھی ادا نہیں کی
جمعرات , 02 جولائی 2020ء (105) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ فیڈمک انڈسٹریل ایریا میں جی بی سکیورٹی کمپنی نے اپنے ملازمین کو تاحال اپریل کی تنخواہ بھی ادا نہ کی جبکہ اگلے مہینے کی 19 تاریخ بھی آچکی ہے جس پر ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آچکی ہے دوسری جانب عید سے قبل گورنمنٹ نے رواں یعنی مئی کی تنخواہ کی ادائیگی کے بھی احکامات بھی جاری کررکھے ہیں مگر جی بی نامی اس کمپنی کے مالکان نے ملازمین کو اپریل کی تنخواہ بھی ادا نہیں کی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سکیورٹی کمپنی نے اپریل کی تنخواہ کا چیک 10 تاریخ سے قبل وصول کرلیا ہے مگر ملازمین کو ادائیگی کرنے سے کترا رہے ہیں۔
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now