جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(364) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ گراوٗنڈ پر کھیلے گئے میں جھمرہ سپر اسٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے کپتان عثمان کھرل نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 52 رنز کی اننگ کھیلی۔ جواب میں لیجنڈز واریئرزکی ٹیم مقررہ اوور میں ن9 وکٹوں پر115 رنز بناسکی ۔ محمد اوسامہ نے 25 رنز دے کر5 کھلاڑیوں کو اؤٹ کیا ۔ آل راوٗنڈ کارکردگی پر عثمان کھرل مین آف دی میچ قرار دیئے گئے