بدھ , 08 جولائی 2020ء
(482) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ کے دارالاحسان میں جشن معلود کعبہ کے سلسلے میں سید ابرار حسین( مرحوم) کے آفس میں کیک کاٹا گیا تقریب میں سید احسن رضا ۔سید زیشان نقوی شیراز ہندل ہمایوں مزمل فراز باجوہ سید منظر عباس ۔نجم باجوہ ۔وقاص ہندل .امتياز حسین ۔ابرار حسین کے ساتھ ساتھ معززین نے شرکت کی ۔ کیک کاٹنے کے بعد دعائیہ تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا