بدھ , 08 جولائی 2020ء
(199) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ اسسٹنٹ کمشنرتبدیل ہوتےہی عملے نے پھرتیاں دکھانا شروع کردیں ۔ غیرقانونی تعمیراتی دکان روکنے کیلئے سرخ رنگ کا فیتہ لگا دیا گیا جوکہ عام طور پر افتتاحی تقریبات کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ شہری وسوسے کا شکار ہیں کہ یہ افتتاحی تقریب ہے یا کہ بلدیہ کے عملہ کی جانب سےد کان سیل کی گئی ہے