جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(296) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ کے نواحی علاقے چک 85 ر ب میں واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا ۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی نصراللہ گھمن نے ربن کاٹ کر واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح کیا اس موقع پرحاجی محمد اقبال سابق ناظم، سیف للہ گل سابق ایم پی اے، راجہ منان، شریف سندھو، حسن محمود، آصف گل، داکٹر احسان اور طاھرانصاری بھی موجود تھے ۔