جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(139) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ کی تحصیل چک 23 نون بٹیاں گاؤں میں پولیس نے ایس ایچ او آصف خان کی سربراہی میں شاندار کارروائی کی ۔ کارروائی کے دوران مسروقہ وین کو برآمد کرکے 13 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ اہل علاقہ نے سماج دشمن عناصر کے خلاف پولیس کی کارروائی کو تسلی بخش قرار دیا ان کا کہنا تھا کہ ایسے اقدام سے عوام کا پولیس پر اعتماد بڑھتا ہے