ہفتہ , 18 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گھنٹوں بجلی غائب ہونے پرچک 103 ج ب برنالہ کے عوام فیسکو سے ناراض،

گھنٹوں بجلی غائب ہونے پرچک 103 ج ب برنالہ کے عوام فیسکو سے ناراض،
بدھ , 08 جولائی 2020ء (391) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ کے چک نمبر 103 ج۔ب برنالہ کے عوام سے فیسکو کا امتیازی سلوک  جاری ہے ۔ ٹرانسفار میں جی پی ایس نصب کر کے ڈائیریکٹ سیٹلائیٹ سے منسلک کر دیا گیا۔ بارش سے گھنٹہ پہلے بجلی بند اور بارش ختم ہونے کے 4 گھنٹے بعد تک غائب ہو جاتی ہے ۔ شہریوں نے  فیسکو  کےاعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے 
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now