جمعرات , 09 جولائی 2020ء
(437) لوگوں نے پڑھا
مرزا یسین نے یہ اعلان منسٹر سی ایم انسپیکشن حاجی اجمل چیمہ کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کے دوران کیا۔ مرزا یسین منیر نے کہا حاجی اجمل چیمہ ایک سچے اور اایماندار لیڈر ہیں اور جھمرہ کے عوام کے دل میں خدمت کے بل بوتے پر گھر کر چکے۔ انہوں نے مزید کہا جھمرہ کی عوام آئندہ بھی اجمل چیمہ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائے گی۔ انہوں نے کہا کہ میری خدمات اب پی ٹی آئی اور حاجی اجمل چیمہ کے لئے وقف ہو چکیں۔ کیونکہ ابھی اور نئے چہرے پی ٹی آئی میں آنے والے ہیں۔