جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(141) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں چینی ٹائلز فیکٹری جس کا نام ( ٹائم سرامک ) کے نام سے ھے، موجودہ حالات کے پیش نظر پوری دنیا میں لاک ڈاوٗن ھےاور یہاں چا ئنئز باشندے کتا کاٹ کر کھا ر ہے ہیں ۔ جس کی وجہ سے اس فیکٹری میں کام کرنے والے ورکروں کو وائرس کے پیش نظر کافی خطرات لاحق ہیں۔ پاکستانی حکومت اور متعلقہ اداروں کو اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے ۔