جمعہ , 17 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک جھمرہ، ملزمان کے قبضہ سے 6 کلو گرام چرس برآمد

چک جھمرہ، ملزمان کے قبضہ سے 6 کلو گرام چرس برآمد
منگل , 06 اکتوبر 2020ء (509) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کرکے 6 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ چک جھمرہ پولیس نے کارروائی کرکے دو منشیات فروش ملزمان نفر عباس اور اقبال کوگرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضہ سے 6 کلو گرام چرس برآمد کرکے تھانہ چک جھمرہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now