پیر , 20 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ایک سو نوے رب سلطان نگر میں کتے پر کیا گیا فائر راہگیر بچے کو جا لگا

ایک سو نوے رب سلطان نگر میں کتے پر کیا گیا فائر راہگیر بچے کو جا لگا
ہفتہ , 04 جولائی 2020ء (219) لوگوں نے پڑھا
تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ ایک سو نوے رب سلطان نگر میں باولے کتے پر کیا گیا فائر راہگیر بچے کو جا لگا۔ چقدہ سالہ لڑکا گولی لگنے سے  شدید زخمی ہوگیا۔ جسے سول ہسپتال جھمرہ منتقل کردیا گیا۔ واقعہ کی اطلاع سن تھانہ جھمرہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی
  • صحت
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now