ہفتہ , 04 جولائی 2020ء
(511) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ کے چک جھمرہ چک ایک سو اٹھاسی ر ب نلے والا میں مقامی تحصیل انتظامیہ کی جانب سے نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے ۔ مون سون بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کی کوشش ہے کہ نالوں کی صفائی مکمل کرلی جائے تاکہ کسی بھی ہنگامی اور صورت سے بہتر انداز میں نمٹا جا سکے