جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(229) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ میں آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کا مرتکب ملزم راشد گرفتار کر لیا گیا تھانہ ملت ٹاون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چک نمبر 121 ج ب میں بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم راشد کو گرفتار کیا۔ پولیس آفیسرایس ایچ او ملت ٹاوٗن نعمان جٹ کا کہنا ہے کہ شہریوں سے التماس ہے کہ بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اردگرد ماحول پر نظر رکھیں مشکوک سرگرمی کی اطلاع 15 پر دیں