جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(144) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ میں چک جھمرہ تھانے کی 100 سالہ تاریخی عمارت کو نیلام کردیا گیا۔ نیلامی میں ایس ایس پی آپریشن علی رضا ایس پی مدینۃ ٹاؤن ارسلان شاہ زیب بھی شریک ہوئے ۔ نیلامی ڈی ایس پی سرکل نشاط آباد عثمان حیدر گجر کی زیر نگرانی منعقد ہوئی ۔ نیلامی 2 لاکھ 86 ہزار روپے سے شروع ہوکر11 لاکھ اکتیس ہزارروپے پر ختم ہوئی ۔ ڈی ایس پی سرکل نشاط آباد کا دعوی ہے کہ کمیٹی کے اراکین کی موجودگی میں نیلامی شفاف طریقے ہوئی