جمعرات , 03 ستمبر 2020ء
(657) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں اقرا بی بی نے گھریلو معاملے سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھاکر کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ۔ ادھر ستارہ کالونی کی سدرا ، چک جھمرہ کی بشرا ، منانوالہ کے صابر ، چک 63 کے مجید اور چک 99 گ ب کے اشفاق نے بھی خودکشی کی کوشش کی