جانئے پتوکی میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین پتوکی کی نیوز کا گھر ہے
اگر آپ کے پاس پتوکی کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔
کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post
پتوکی شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں
پتوکی مقامی انتظامیہ کے ساتھ اب موٹروے پولیس بھی قبضہ مافیہ کے خلاف حرکت میں آگٸی جس میں ڈی ایس پی موٹر وے تنویر اصغر اور ڈپٹی ڈاریکٹر نیشنل ہائی وے اتھارٹی رانا ندیم کے ھمراہ اس گینڈ آپریشن میں ... مزید پڑھیں
پتوکی، انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے اعلامیہ جاری ہوا ہے جس میں والدین کیلئے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار مرد و خاتون کا گروہ پولیو کے قطرے پلانے کے بہانے گھروں میں داخل ہوکر ... مزید پڑھیں
پتوکی، تحصیل میں ڈی پی ایس سکول کی تعمیر کیلئے فنڈ ریزنگ کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں صوبائی تعمیرات و مواصلات سردار آصف نکئی، رکن قومی اسمبلی سردار طالب حسن نکئی، ڈپٹی کمشنر قص ... مزید پڑھیں
پتوکی ایکسیڈینٹ ہوا ہے اور معلوم ہوا ہے یہ آدمی چیچا وطنی کا ہے۔ اگر کوئی جانتا ہے انکو تو رابطہ کر سکتا ہے۔ مزید معلومات لی جا رہی ہیں۔ معلومات فیس بک پیج پر دی جاسکتی ہے۔https://www.facebook.com/zafarchichaw ... مزید پڑھیں
پتوکی کا نواحی گاؤں روڈے سپورٹس کی دنیا میں تحصیل پتوکی سب سے آگے ہے۔ کرکٹ لیگ اوپن کراس سنگل وکٹ کامیاب ٹورنامنٹ کروانے کے باد اب روڈے میں دوڑ میلہ ہونے جا رہا ہے۔ دوڑ جیتنے والے کو ایک عدد موٹر ... مزید پڑھیں
پتوکی کے نواحی گاؤں ڈھولن چک نمبر 7 میں سلنڈر کا خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ کے بعد دکان میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ بڑھکنے سے دکان جل کر خاکستر ہوگئی۔ اس موقع پر ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی بچے کو ہ ... مزید پڑھیں
پتوکی میں افسوسناک واقعہ پیپش آیا ہے جہاں کچھ دوستوں نے ملکر 10 ویں جماعت کے طالبعلم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ ملزمان نے بلیک میل کرنے کیلئے ذیادتی کی ویڈیو بھی بنائی۔ صدر پولیس کا کہنا ... مزید پڑھیں
پتوکی، تھانہ سٹی پھولنگر کے علاقہ پرناواں نہر کے کنارے سے بیگ میں بند آٹھ ماہ کی بچی کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔ تھانہ سٹی پھولنگر پولیس نے بچی کے وارثان کی تلاش شروع کردی۔ پولیس نے بچی کی لاش کو ہس ... مزید پڑھیں
پتوکی، بابا عباس علی شاہ کاظمیؒ کا 52 واں عرس مذہبی عقیدت و احترام سے جاری ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ معروف بزرگ کے مزار پر ملک بھر سے زاٸرین کی آمد بھی جاری ہے۔ عرس کے موقع پر مزار کو عطر اور عرق گلاب سے ... مزید پڑھیں
پتوکی، ہلہ روڑ پتوکی کی مرمت کے کام کا آغاز ہوگیا ہے۔ عوام الناس کے لئے خوشی کی بات ہے کہ ان کے مسائل کے حل کی جانب قدم بڑھایا جاچکا ہے۔ سڑک کی حالت انتہائی خراب ہوچکی تھی جس پر بارہا عوام مطالبا ... مزید پڑھیں