جمعرات , 17 ستمبر 2020ء
(522) لوگوں نے پڑھا
پتوکی ایکسیڈینٹ ہوا ہے اور معلوم ہوا ہے یہ آدمی چیچا وطنی کا ہے۔ اگر کوئی جانتا ہے انکو تو رابطہ کر سکتا ہے۔ مزید معلومات لی جا رہی ہیں۔ معلومات فیس بک پیج پر دی جاسکتی ہے۔https://facebook.com/zafarchichawatni