پیر , 07 ستمبر 2020ء
(983) لوگوں نے پڑھا
پتوکی، بابا عباس علی شاہ کاظمیؒ کا 52 واں عرس مذہبی عقیدت و احترام سے جاری ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ معروف بزرگ کے مزار پر ملک بھر سے زاٸرین کی آمد بھی جاری ہے۔ عرس کے موقع پر مزار کو عطر اور عرق گلاب سے غسل دیا گیا ہے۔ عرس کی تقریبات کے مہمان خصوصی سردار طالب حسن نکئ ایم این اے اور پیر مختار احمد ایم پی اے تھے محرم الحرام اور کرونا وائرس کے پیش نظر سادگی سےعرس کی تقریبات جاری ہیں۔