جمعرات , 17 ستمبر 2020ء
(434) لوگوں نے پڑھا
پتوکی مقامی انتظامیہ کے ساتھ اب موٹروے پولیس بھی قبضہ مافیہ کے خلاف حرکت میں آگٸی جس میں ڈی ایس پی موٹر وے تنویر اصغر اور ڈپٹی ڈاریکٹر نیشنل ہائی وے اتھارٹی رانا ندیم کے ھمراہ اس گینڈ آپریشن میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر کی پوری ٹیم نے بھرپور طریقے سے شرکت کی اس آپریشن میں باٸی پاس پر موجو نرسری ایریا کو کلیٸر کروا دیا گیا نیشنل ہاٸی وے کے دونوں اطراف سے تمام تجاوزات کو کرین اور دیگر آلات کی مدد سےختم کروا دیا گیا