اتوار , 13 ستمبر 2020ء
(734) لوگوں نے پڑھا
پتوکی کے نواحی گاؤں ڈھولن چک نمبر 7 میں سلنڈر کا خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ کے بعد دکان میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ بڑھکنے سے دکان جل کر خاکستر ہوگئی۔ اس موقع پر ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔