جمعہ , 06 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پتوکی میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ہلہ روڈ پتوکی کی مرمت کے کام کا آغاز ہو گیا

ہلہ روڈ پتوکی کی مرمت کے کام کا آغاز ہو گیا
منگل , 08 ستمبر 2020ء (484) لوگوں نے پڑھا
پتوکی، ہلہ روڑ پتوکی کی مرمت کے کام کا آغاز ہوگیا ہے۔ عوام الناس کے لئے خوشی کی بات ہے کہ ان کے مسائل کے حل کی جانب قدم بڑھایا جاچکا ہے۔ سڑک کی حالت انتہائی خراب ہوچکی تھی جس پر بارہا عوام مطالبات و اپیلیں کرتے رہے بالاخر انتظامیہ نے روڈ بنانے کے کام کا آغاز کردیا۔ لوگوں نے سڑک کے بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور انتظامیہ کو سراہا ہے۔    
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now