اتوار , 09 اگست 2020ء
(357) لوگوں نے پڑھا
کوٹ رادھاکشن تحصیل کی گلیاں بازار'' کشمیر بنے گا پاکستان'' کے نعروں سے گونج اٹھے۔ کشمیر یوم استحصال کے حوالے سے ریلی نکالی گئی۔ میونسپل کمیٹی عملہ ، صدر مرکزی تاجر اتحاد میاں اعظم راجو ، مرکزی انجمن تاجران آل پاک بازار اصغر سندھو، کوٹ رادھاکشن ویلفئیر سوسائٹی کے رہنما شیخ وقار احمد ، الخدمت فاوٗنڈیشن کے شاھد منصور ، ملک فرزند کھوکھر ، ملک نعیم گوگا و سول سوسائٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی ریلی کی قیادت سی او میونسپل کمیٹی جواد گوندل نے کی