منگل , 15 ستمبر 2020ء
(406) لوگوں نے پڑھا
کوٹ رادھاکشن، ایس او پیز کے تحت متعدد اسکول آج کھول دیے گٸے اسی تناظر میں اج صبح مختلف سکولوں کو چیک کیا گیا۔ جن میں دی لرننگ سکول اینڈ کالج دارارقم ھائی سکول ایجوکیٹر گورنمنٹ ھائی سکول نمر١ اور شہر بھر کے مختلف سکول چیک کیے گئے۔ انتتظامیہ کا کہنا تھا ہم نے مختلف سکولوں کو چیک کیا جن میں ایس او پی کے سب سے اچھے انتظام دی لرننگ سکول اینڈ کالج اور دارارقم ھائی سکول کے تھے۔