اتوار , 09 اگست 2020ء
(287) لوگوں نے پڑھا
ٹائیگر فورس ڈے کے حوالے سے کوٹ رادھا کشن میں اجلاس منعقد ہوا۔ کوآرڈینٹر تحصیل کوٹ رادھاکشن سید ظہیر الحسن شمسی ، فیصل علی انصاری، ہیڈ ٹائیگر فورس تحصیل کوٹ رادھاکشن ، رائو راؤ عابد رشیدڈپٹی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کوٹ رادھاکشن ، محمد ندیم اویسی کوآرڈینیٹر میڈیا سیل ٹائیگر فورس کوٹ رادھاکشن سمیت دیگر ممبران ٹائیگر نے شرکت کی اس موقع پر مقررین نے پی ٹی آئی منشور اور ٹائیگر فورس کی تشکیل کے مقاصد بیان کیے کہ ہمارا مقصد پیار ، محبت کے ساتھ ملکی اداروں کے ساتھ ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے