پیر , 13 جولائی 2020ء
(311) لوگوں نے پڑھا
کوٹ رادھا کشن میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔ کوٹ رادھا کشن بھچوکی پھاٹک پر ایک شخص ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت غلام مصطفیٰ کے نام سے ہوئی۔ غلام مصطفیٰ بھٹہ پر مزدوری کرتا تھا