ہفتہ , 27 جون 2020ء
(492) لوگوں نے پڑھا
کوٹ رادھاکشن ریسکیو 1122 کی ایک اور کاوش ، خطرناک سانپ پکڑ لیا۔ کوٹ رادھاکشن بھوئے آصل مدرسہ محمد بن اسمعیل کے سٹور سے اچانک سانپ نکل آیا کوٹ رادھاکشن ریسکیو کو اطلاع ملی جس پر ریسکیو 1122 کے تربیت یافتہ اہلکاروں نے انتہائی مہارت سے سانپ کو زندہ پکڑ لیا۔ اہل علاقہ نے ریسکیو اہلکاروں کی اس کاوش کو سراہا اور ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔