ہفتہ , 04 جنوری 2020ء
(286) لوگوں نے پڑھا
چونیاں سہارن کے میں دوران ڈکیتی دو موٹر سایکل سوارلٹیروں نے فائرنگ کر دیجس سے باپ شریف بیٹا رحمت زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال لے جایا گیا تاہم دونوں راستے میں ہی دم توڑ گئے۔ورثاء نے لاش کو چھانگا مانگا تھانہ کے قریب رکھ کر پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ڈکیتی چوری اور سٹریٹ کرائم کو روکنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔تھانہ چھانگا مانگا پولیس مقدمہ درج کر کے ڈاکوؤں کو گرفتار کرے۔