جمعہ , 25 ستمبر 2020ء
(314) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، الہ آباد کے نواحی گاؤں مراٹھی اکبر کوٹ پر دون موٹر سائیکلوں میں سفر کے دوران تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ علاقہ مکینوں نے واقعے کے بعد فوری 1122 کو کال کی جس پر 1122 نے موقع پر پہنچ کر خاتون کو ہسپتال منتقل کیا۔ خاتون کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔ بروقت ہسپتال پہنچانے پر خاتون کے بیٹوں نے ریسکیو 1122 کا شکریہ ادا کیا ہے۔