جمعہ , 27 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

نواحی گاؤں کندووال کے رہائشی عبد الرسول پاک آرمی نے جام شہادت نوش فرمایا

نواحی گاؤں کندووال کے رہائشی عبد الرسول پاک آرمی نے جام شہادت نوش فرمایا

قصور، چونیاں کے نواحی گاؤں کندووال کے رہائشی عبد الرسول پاک آرمی نے گزشتہ رات بارڈر پر بھارتی فوج سے بہادری کے ساتھ فرنٹ لائن پر مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش فرمایا۔ مرحوم کے نماز جنازہ پر اہ ... مزید پڑھیں
چونیاں علاقے آلہ آباد میں کرونا وائرس کے مزید 34 مثبت کیسز

چونیاں علاقے آلہ آباد میں کرونا وائرس کے مزید 34 مثبت کیسز

چونیاں کے علاقے آلہ آباد میں کرونا وائرس کے مزید 34 کنفرم مثبت کیس سامنے آگئے ہیں۔ جبکہ چونیاں انتظامیہ نے کرونا وائرس کے مریضوں کی لسٹ جاری کر دی ہے۔ آلہ آباد شہر کے متعدد علاقوں کو مکمل سیل کر د ... مزید پڑھیں
یوم دفاع کرکٹ میلہ 6 ستمبر سے ستلج اسٹیڈیم چونیاں میں کھیلا جائے گا

یوم دفاع کرکٹ میلہ 6 ستمبر سے ستلج اسٹیڈیم چونیاں میں کھیلا جائے گا

یوم دفاع کرکٹ میلہ 6 ستمبر کو ستلج اسٹیڈیم چونیاں میں کھیلا جائے گا جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 13 ستمبر کو شام 4 بجے کھیلا جائے گا۔اول اور دوئم آنے والی ٹیموں کو 10000 اور 5000 انعامی رقوم کے ساتھ ٹ ... مزید پڑھیں
چونیاں : معاشی تنگ دست اور  بدحال باپ کے ہاتھوں  اپنی آٹھ ماہ کی بچی قتل

چونیاں : معاشی تنگ دست اور بدحال باپ کے ہاتھوں اپنی آٹھ ماہ کی بچی قتل

چونیاں کے نواحی گاؤں گہلن ہٹھاڑ میں غربت سے تنگ  آکر سنگدل باپ نے اپنی بیمار آٹھ ماہ کی بیٹی کو گلا دبا کر قتل کردیا  اور بچی ایمان فاطمہ کو رات کے اندھیرے میں گھر کے صحن میں گھڑا کھود کر دفن ... مزید پڑھیں
چونیاں: نامعلوم افراد کی ڈکیتی کے دوران فائرنگ، باپ بیٹا قتل

چونیاں: نامعلوم افراد کی ڈکیتی کے دوران فائرنگ، باپ بیٹا قتل

چونیاں سہارن کے میں دوران ڈکیتی دو موٹر سایکل سوارلٹیروں نے فائرنگ کر دیجس سے باپ شریف بیٹا رحمت زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال لے جایا گیا تاہم دونوں راستے میں ہی دم توڑ گئے۔ورثاء نے لاش کو چھانگا ما ... مزید پڑھیں
قصور: برادرز شوگر ملز چونیاں کے مالک حاجی نشاط گرفتار

قصور: برادرز شوگر ملز چونیاں کے مالک حاجی نشاط گرفتار

قصور: برادرز شوگر ملز چونیاں کے مالک حاجی نشاط گرفتار ... مزید پڑھیں
چونیاں سے شراب کی بوتلیں برآمد اور ملزم گرفتار

چونیاں سے شراب کی بوتلیں برآمد اور ملزم گرفتار

چونیاں کے نواح الہ آباد میں پولیس کی کاروائی پر لاکھوں روپے کی شراب پکڑ لی.پولیس نے یسین سے شراب کی بڑی کھیپ پکڑ کر ملزم کو گرفتار کرلیا. تھانہ الہ آباد نے مخبر خاص کی اطلاع پر چھاپہ مارکر کنگن پو ... مزید پڑھیں
جاوید میمورئیل ٹی ٹوئنٹی کپ فائنل الفیصل کلب نے جیت لیا

جاوید میمورئیل ٹی ٹوئنٹی کپ فائنل الفیصل کلب نے جیت لیا

دوسرا ٹی ٹوئینٹی کپ کا فائنل الفیصل کلب چونیاں نے جیت لیا بہترین کھلاڑیوں اور ٹیمیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے. ... مزید پڑھیں
رائس مل میں بوائلرپھٹنےسےایک مزدورجاں بحق،2زخمی

رائس مل میں بوائلرپھٹنےسےایک مزدورجاں بحق،2زخمی

:الہٰ آبادرضانی پوررائس مل میں بوائلرپھٹنےسےایک مزدورجاں بحق،2زخمی ... مزید پڑھیں
چونیاں میں بچوں  کے قتل کے خلاف احتجاج

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now