چونیاں : معاشی تنگ دست اور بدحال باپ کے ہاتھوں اپنی آٹھ ماہ کی بچی قتل
چونیاں : معاشی تنگ دست اور بدحال باپ کے ہاتھوں اپنی آٹھ ماہ کی بچی قتل
ہفتہ , 21 مارچ 2020ء
(356) لوگوں نے پڑھا
چونیاں کے نواحی گاؤں گہلن ہٹھاڑ میں غربت سے تنگ آکر سنگدل باپ نے اپنی بیمار آٹھ ماہ کی بیٹی کو گلا دبا کر قتل کردیا اور بچی ایمان فاطمہ کو رات کے اندھیرے میں گھر کے صحن میں گھڑا کھود کر دفن کردیا