ہفتہ , 04 جنوری 2020ء
(320) لوگوں نے پڑھا
چونیاں کے نواح الہ آباد میں پولیس کی کاروائی پر لاکھوں روپے کی شراب پکڑ لی.پولیس نے یسین سے شراب کی بڑی کھیپ پکڑ کر ملزم کو گرفتار کرلیا. تھانہ الہ آباد نے مخبر خاص کی اطلاع پر چھاپہ مارکر کنگن پور روڈ سے 90لیٹر شراب اور بوتلیں پکڑ لی.