ہفتہ , 13 جون 2020ء
(310) لوگوں نے پڑھا
قصور، چونیاں کے نواحی گاؤں کندووال کے رہائشی عبد الرسول پاک آرمی نے گزشتہ رات بارڈر پر بھارتی فوج سے بہادری کے ساتھ فرنٹ لائن پر مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش فرمایا۔ مرحوم کے نماز جنازہ پر اہل علاقہ اُمڈ آیا قصور کے عوام اور پورے ملک کے عوام شہید کے درجات کی بلندی کی دعا کرتی ہے اور ساتھ ساتھ شہید پر فخر کرتی ہے اور ان کو ان کے گھر والوں کو سلام پیش کرتی ہے۔