اتوار , 01 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

چونیاں علاقے آلہ آباد میں کرونا وائرس کے مزید 34 مثبت کیسز

چونیاں علاقے آلہ آباد میں کرونا وائرس کے مزید 34 مثبت کیسز
بدھ , 22 اپریل 2020ء (375) لوگوں نے پڑھا
چونیاں کے علاقے آلہ آباد میں کرونا وائرس کے مزید 34 کنفرم مثبت کیس سامنے آگئے ہیں۔ جبکہ چونیاں انتظامیہ نے کرونا وائرس کے مریضوں کی لسٹ جاری کر دی ہے۔ آلہ آباد شہر کے متعدد علاقوں کو مکمل سیل کر دیا گیا۔ جبکہ ضلع قصور میں اس وقت ٹوٹل 51 کنفرم کورونا کے کیسز موجود ہیں۔ مثبت نتیجہ آنے والے مریضوں کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ جبکہ انتظامیہ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ عوام سماجی دوری کو برقرار رکھیں اور اپنے گھروں پر رہیں۔ 
  • علاقائی مسائل
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now