جمعہ , 27 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

یوم دفاع کرکٹ میلہ 6 ستمبر سے ستلج اسٹیڈیم چونیاں میں کھیلا جائے گا

یوم دفاع کرکٹ میلہ 6 ستمبر سے ستلج اسٹیڈیم چونیاں میں کھیلا جائے گا
بدھ , 02 ستمبر 2020ء (168) لوگوں نے پڑھا
یوم دفاع کرکٹ میلہ 6 ستمبر کو ستلج اسٹیڈیم چونیاں میں کھیلا جائے گا جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 13 ستمبر کو شام 4 بجے کھیلا جائے گا۔اول اور دوئم آنے والی ٹیموں کو 10000 اور 5000 انعامی رقوم کے ساتھ ٹرافیاں بھی دی جائیں گی ۔۔ ٹورنامنٹ کو لے کر علاقے میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر علاقے کی سماجی شخصیت عرفان ملک ہین۔  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now