Naveed
منگل , 14 جولائی 2020ء
(230) لوگوں نے پڑھا
8، جون 2020خبر ہے کہ چنار شوگر ملز کے ورکرز نے احتجاج کیا ہے۔ ورکرز کا کہنا تھا کہ انہیں دو مہینے کی تنخواہ نہیں دی گئی جس سے ان کے دن گزرنا مشکل ہوگئے ہیں۔ ہم سے تنخواہیں دینے کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود تنخواہیں نہیں ادا کی گئیں۔ ورکرز نے اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ سے اپیل کی ہے وہ ہمارا حق ہمیں دلوائیں۔ بعد ازاں ملز مالکان نے پولیس نے بلوا کر احتجاج ختم کروایا۔