جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

واپڈا فیسکو تاندلیانوالہ کا لائن مین پاور ٹرانسمشن لائن پر کام کرتے ہوئے بجلی کا کر نٹ لگنے سے جاں بحق

واپڈا فیسکو تاندلیانوالہ کا لائن مین پاور ٹرانسمشن لائن پر کام کرتے ہوئے بجلی کا کر نٹ لگنے سے جاں بحق
Naveed منگل , 23 جون 2020ء (281) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ (20 جون2019ء) واپڈا فیسکو کا لائن مین 11ہزار کے وی کی مین پاور ٹرانسمشن لائن پر کام کرتے ہوئے بجلی کا کر نٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو 1122فیصل آباد کے ترجمان نے بتایا کہ واپڈا فیسکو تاندلیانوالہ کا رہائشی لائن مین خضر حیات ولد محبوب عالم سکنہ چک ٹھٹھہ ساہیکا جھامرہ روڈ، جمعرات کے روز چک نمبر 407پنڈی شیخ موسیٰ تاندلیانوالہ میں 11ہزار کے وی کی مین پاور ٹرانسمشن لائن پر کام کر رہا تھا کہ اسے بجلی کا زور دار جھٹکا لگا۔ انہوں نے بتایاکہ کرنٹ کی شدت اتنی شدید تھی کہ لائن مین خضر حیات موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فیسکو حکام اور پولیس و ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں جہاں سے متوفی خضر حیات کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ بعد ازاں ضروری قانونی کاروائی کے بعد متوفی کی میت کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now