Naveed
پیر , 13 جولائی 2020ء
(445) لوگوں نے پڑھا
جولائی 9،2020خبر ہے کہ تاندلیانوالہ میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا قبرستان فاتحہ کے لئے جانے والا شخص زمین دھنسنے سے نیچے چلا گیا نوجوان کے گرتے ہی اس کے اوپر گیلی مٹی گرگئی جس کے بعد اس نے باہر نکلنے کے لئے کوشش اور شور شرابہ شروع کردیا جس پر قریب کھڑے لوگوں نے وہاں پہنچ کر اسے قبر سے نکالا بتایا جاتا ہے کہ شروع میں لوگوں میں نوجوان کی آواز سن کر خوف و ہراس پھیل گیا کہ قبرستان میں زمین کے اندر سے کیوں آوازیں آرہی ہیں۔ بعد ازاں کچھ لوگوں نے ہمت کرکے نوجوان کو باہر نکالا۔