Naveed
منگل , 14 جولائی 2020ء
(172) لوگوں نے پڑھا
2، جولائی 2020کنجوانی : تھانہ گڑھ کےعلاقہ کنجوانی سٹی سےتعلق رکھنے والے چند نا معلوم افراد کا لین دین کے تنازعہ پر غریب مزدور پر تشدد کیا گیاان اوباشوں نے مار مار کرمتاثرہ فرد کی درگت بنا ڈالی۔ تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج جس میں واضح طورپر دیکھا جا سکتا ہے کہ چند اوباش نوجوانوں کی جانب سے ملک عثمان پر تشدد کیا جا رہا ہے ملک عثمان نے میڈیکل حاصل کرکے کاروائی کے لیے تھانہ گڑھ میں تحریری درخواست دے دی ہے۔