Naveed
بدھ , 15 جولائی 2020ء
(277) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ، تاندلیانوالہ چک نمبر 422 گ ب میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک بد نصیب چچا نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر اپنی دو سگی بھتیجیوں کو قتل کردیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔