جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاندلیانوالہ تھانہ سٹی کے علاقہ مبارک پورہ میں فائرنگ 2افراد زخمی

تاندلیانوالہ تھانہ سٹی کے علاقہ مبارک پورہ میں فائرنگ 2افراد زخمی
Naveed ہفتہ , 27 جون 2020ء (140) لوگوں نے پڑھا
۲۷ جون ۲۰۲۰خبر ہے کہ تھانہ سٹی کے علاقے مبارک پورہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں ابتدائی طور پر فائرنگ کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے جبکہ زخمی ہونے والوں کی شناخت نقاش ولد صادق اور شکیل ناموں سے ہوئی ہے۔ دونوں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now